اعین خوارزمی
اعین خوارزمی ، صغائر تابعین میں سے مجھول حدیث کے راوی ہیں۔ امام بخاری رحمہ اللہ علیہ نے اسن سے الادب المفرد میں روایت کیا ہے۔
اعین خوارزمی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
مقام پیدائش | خوارزم |
عملی زندگی | |
طبقہ | (5): من صغار التابعين |
اس سے روایت کرتے ہیں:
|
|
استاد | انس بن مالک |
پیشہ | محدث |
درستی - ترمیم |
روایت حدیث
ترمیمانس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے۔ راوی: ابو سلمہ موسیٰ بن اسماعیل۔ [1]
جرح اور تعدیل
ترمیمابو حاتم الرازی نے کہا: "نامعلوم ، مجھول ہے" اور امام بخاری نے ان سے الادب المفرد میں روایت کیا ہے۔[2]