افرازی نظام کو انگریزی میں (endocrine system) کہتے ہیں۔ یہ ایسے غدودوں پر مشتمل نظام ہے کہ جن کی رطوبتیں خون میں شامل ہوکرتمام جسم میں پھیل جاتی ہیں اور جسم کے دور دراز (غدود سے ) حصوں میں پہنچ کر انمیں نظم و ضبط کو قائم رکھتی ہیں۔ اور اسی مناسبت سے اس نظام کو داخلی غدودی نظام بھی کہ سکتے ہیں ۔

نگار خانہ ترمیم