افریقی اقوامی چیمپئن شپ

افریقی اقوامی چیمپئن شپ (African Nations Championship) یا مجموعی افریقی اقوامی چیمپئن شپ (Total African Nations Championship) افریقا میں ایسوسی ایشن فٹ بال کا ایک مقابلہ ہے۔ [1] یہ افریقی فٹ بال کنفیڈریشن کے زیر انتظام منعقد کیا جاتا ہے۔

افریقی اقوامی چیمپئن شپ
قیام2009
علاقہافریقا (افریقی فٹ بال کنفیڈریشن)
ٹیموں کی تعداد16
موجودہ چیمپئنزجمہوری جمہوریہ کانگو کا پرچم جمہوری جمہوریہ کانگو (وسری مرتبہ)
2018 African Nations Championship

حوالہ جات ترمیم

  1. "New tournament for Africa"۔ BBC Sport۔ 11 September 2007۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 جون 2017 

مزید دیکھیے ترمیم