افسانوں کی کتابوں کی فہرست (سنہ اشاعت 2018ء)

سنہ 2018 میں شائع ہونے والے افسانوں کے مجموعے یا افسانوں کے انتخاب کی فہرست مندرجہ ذیل ہے۔ اس میں ایسی کتب بھی شامل ہیں جو دوبارہ شائع ہوئیں۔[1]


فہرست

ترمیم
عکسِ آواز سید انور ظہیر رہبر فضلی سنز، اردو بازار کراچی تبصرہ
جینے کی پابندی خالدہ حسین انتخاب محمد حمید شاہد
جانے پہچانے اخلاق احمد
برادہ محمد حامد سراج
راکھ سے لکھی گئی کتاب ناصر عباس نیر
بے چین شہر کی پرسکون لڑکی امین صدرالدین بھایانی
یہی دسمبر کا مہینہ تھا انور فرہاد
پانیوں میں گھولتی زمین رحمان نشاط
درد زیست رضیہ بیلہ سید مضامین اور نظمیں بھی شامل ہیں
روشنی چاہیے شہناز پروین
محبت سمندر اور وہ گلزار ملک بک ٹائم کراچی0312-2306716
گرتے ہوئے پیڑوں کی سرگزشت گلزار ملک کتاب پبلی کیشن لاہور03334249342
چبھن تسنیم کوثر
سرکتے راستے محمد جاوید انور
روح دیکھی ہے کبھی ہما فلک
جھوٹے آدمی کے اعترافات لیاقت علی
کلیشے خرم بقا
ہاتھ ملاتا دریا اور مقدس بیٹی ابن مسافر
سلسلے مسافت کے طلعت شبیر
رات کا سورج اور دوسرے افسانے جبران علی
فرار اور دوسرے افسانے نجم الدین احمد
مکمل کچھ نہیں ہوتا سائرہ اقبال
کوئی چارہ ساز ہوتا محمد مجیب احمد
کینوس پر چھینٹے منیراحمد فردوس
عالمی سب رنگ افسانے مرتب محمد حامد سراج
محمد حامد سراج کے شاہکار افسانے امر شاہد
افسانوں کے دریچوں سے جھانکتی زندگی شہناز خانم عابدی
ڈھائی خانے کی چال سید سعید نقوی
لمحہ بے لوث طیبہ خان
انگارے[2] سجاد ظہیر، احمد علی، رشید جہاں، محمود الظفر بیس سال بعد دوبارہ اشاعت

حوالہ جات

ترمیم
  1. سنڈے میگزین، جنگ اخبار، 6 جنوری 2019ء
  2. "انگارے کتاب پر زاہدہ حنا کا کالم"