افضل منہاس
نام وزیر احمد اور افضلؔ تخلص تھا۔مشہور شاعر تھے۔ضلع چکوال کے ایک گاؤں میں 23 جون 1922ء کو پیدا ہوئے۔
عملی زندگی
ترمیمساری زندگی راول پنڈی میں گزاردی۔
تصانیف
ترمیم- ’گل مراد‘(نعت کا مجموعہ)’
- آبگینے میں سورج‘ ، ’
- روشنی کے زخم‘(شعری مجموعے) ’
- میثاق کربلا[1]
ادارت
ترمیموہ اخبار’ناقوس‘، او ررسالہ’نیرنگ خیال‘ کے مدیر تھے۔ [2]
وفات
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ https://www.rekhta.org/poets/afzal-minhas/all?lang=ur
- ↑ بحوالۂ:پیمانۂ غزل(جلد دوم)،محمد شمس الحق،صفحہ:147، پیشکش : اعجاز زیڈ ایچ