نارووال کے برطانیہ میں مقیم معررف صحافی ادیب کالم نگار افصل چوہدری کی نئی کتاب "نارووال کے ارسطو“250 صفحات پر مشتمل کتاب 30 اپریل 2022ء میں شائع ہو گئی۔ اسے علم و عرفان پبلشر اردو بازار لاہور نے شائع کیا ہے اس سے قبل افضل چوہدری کی تین کتابیں شائع ہو چکی ہیں،

  • 'تلاش:مذاہب عالم 'میں اور تم:
  • انسان ثقافت اور مذاہب '
  • تین عورتیں (بے نظیر بھٹو،نور جہاں،پروین شاکر)