افغانستان میں مسیحیت (فارسی: مسیحیت در افغانستان‎؛ پشتو: مسيحيت پہ افغانستان کې‎) کے تاریخی طور پر چند پیروکار ہیں۔ افغانستان میں مسیحیوں کی آبادی 1،000 اور 2000 کے درمیان میں ہونے کا تخمینہ ہے، اگرچہ بعض مسیحی ذرائع اس تعداد کو 10،000 کے قریب ہونے کا دعویٰ کرتے ہیں۔[1]

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Christians in Afghanistan, A Community of Faith and Fear" (انگریزی میں). اشپیگل آن‌لاین. 30 مارچ 2009ء.