افغانستان کے محفوظ علاقوں کی فہرست
یہ افغانستان کے محفوظ علاقوں کی فہرست ہے۔ [1]
- آب ایستادہ فطری محفوظ علاقہ، صوبہ غزنی
- وادی اجار فطری محفوظ علاقہ ، بامیان صوبہ
- بامیان قومی ورثہ پارک ، بامیان صوبہ
- بامیان سطح مرتفع محفوظ لینڈ سکیپ ، بامیان صوبہ
- بند امیر نیشنل پارک، بامیان صوبہ
- درقد جنگلی حیات کا محفوظ علاقہ، تخار صوبہ
- دشت نوار آبی جانوروں کی پناہ گاہ ، صوبہ غزنی
- ہامون پوزک آبی جانوروں کی پناہ گاہ ، فراہ اور نمروز صوبے
- امام صاحب جنگلی حیات کا محفوظ علاقہ، قندوز صوبہ
- خلم لینڈ مارک پروٹیکٹڈ ایریا ، صوبہ بلخ
- کوہ بابا (شاہ فولادی) محفوظ لینڈ سکیپ ، بامیان صوبہ
- کول حشمت خان آبی جانوروں کی پناہ گاہ ، صوبہ کابل
- شمال مغربی افغانستان گیم مینیجڈ ریزرو ، صوبہ ہرات
- نورستان نیشنل پارک اور وائلڈ لائف ریزرو ، صوبہ نورستان
- پامیرِ بزرگ جنگلی حیات کا محفوظ علاقہ، صوبہ بدخشاں
- ریگستان ڈیزرٹ وائلڈ لائف مینیجڈ ریزرو ، صوبہ قندھار
- واخان نیشنل پارک، صوبہ بدخشاں
- زدران قومی محفوظ علاقہ ، صوبہ پکتیا
- زمرہ:قومی پارک بلحاظ ملک
حوالہ جات
ترمیم- ↑ UNEP-WCMC (2021). Protected Area Profile for Afghanistan from the World Database of Protected Areas. Accessed 15 August 2021.