افق: وہ خط افق، جو زمین کو آسمان سے الگ کرتاہے۔

افق (شمارندی گرافکس)۔
زمین کا افقی منظر خلاء سے (خلائی جہاز اندیور سے لی گئی تصویر 2002)۔

حالانکہ افق ایک ایسے خط کو کہتے ہیں جو کسی بھی دو بصری سمتوں کو الگ کرتا ہے۔

مزید دیکھیے

ترمیم

بیرونی روابط

ترمیم