وہ محیط دائرہ جہاں زمین اور آسمان باہم ملے ہوئے نظر آتے ہیں، دائرہ افق سماوی یا افق سماوی (انگریزی: Celestial Horizon) کہلاتا ہے۔ جب آپ زمین پر کھڑے ہوں تو آپ کے خط عمود سے 90 ڈگری پر واقع دائرہ، دائرہ افق سماوی ہے.