افلاطونی ٹھوس
اصطلاح | term |
---|---|
افلاطونی ٹھوس |
Platonic solids |
ہندسہ میں افلاطونی ٹھوس محدب کثیرالستوح کو کہتے ہیں۔ یہ باقاعدہ کثیرالاضلاع کے سہ العبادی تمثیلی ہیں۔ اس طرح کی صرف پانچ شکلیں ممکن ہیں (دیکھو تصویر)۔ اس خواص میں منفرد ہیں کہ ان کے چہرے، کنارے اور زاویے مطابق ہیں۔
پانچ محدب باقاعدہ کثِيرُالسَتُوح (افلاطونی ٹھوس) | ||||
---|---|---|---|---|
Tetrahedron | Hexahedron or مکعب |
Octahedron | Dodecahedron | Icosahedron |