پشتو شاعر ، شاعر اہلبیت

پیدائش

ترمیم

سید ظہور شاہ المعروف افگار بخاری 1962ء کو لکی مروت میں پیدا ہوئے ،

شاعری

ترمیم

آٹھویں جماعت کے طالب علم تھے کہ انھوں نے شعر کا ملکہ حاصل کر لیا۔ پہلے اردو زبان میں شعر کہنا شروع کیا جبکہ بعد میں کلاچی کے ممتاز شاعر مرحوم طاہر کلاچوی کی شاعری سے متاثر ہونے کے بعد انھوں نے خود بھی پشتو زبان میں شعر کہنے اور لکھنے کا آغاز کیا

سردار علی ٹکر اور استاد خیال محمد جیسے معروف پشتو موسیقاروں کے علاوہ بے شمار دیگر موسیقاروں نے ان کی غزلیں اور گیت گائے

ایوارڈ

ترمیم

پشتو شاعری کے لیے ‘خوش حال خان خٹک ایوارڈ Khushhal Khan Khattak Award’ افگار بخاری کو ان کی کتاب ‘افگار’ پر دیا گیا

وفات

ترمیم

11 دسمبر 2019ء کو قتل کر دیے گئے ، لکی مروت کے بخاری شاہ قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا

مزید دیکھیے

ترمیم