اقبال لاہوری میٹرو اسٹیشن (مشہد میٹرو)

اقبال لاہوری میٹرو اسٹیشن مشہد میٹرو لائن 1 کا ایک اسٹیشن ہے۔ اسٹیشن 10 اکتوبر 2011ء کو کھولا گیا۔ یہ وکیل آباد ایکسپریس وے پر واقع ہے۔ [3] یہ اسٹیشن شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کے نام پر ایران میں واقع ہے۔

Eghbal Metro Station
ایستگاه مترو اقبال
مشہد میٹرو اسٹیشن
محل وقوع وکیل آباد ایکسپریس وے
مشہد
انتظامیہMashhad Urban Railway Operation Company(MUROC)
روابط
مشہد سٹی بسسز[1][2]
  •  1  Ghadir-Vakil Abad (Express)
  •  10  Ghadir-Vakil Abad
  •  11  Vakil Abad-Ferdowsi
  •  12  Vakil Abad-Haram-e Motahhar
تاریخ
عام رسائی18 Mehr 1390 H-Sh (10 October 2011)

حوالہ جات

ترمیم
  1. "راهنماي خطوط اتوبوسراني در شهر بهشت" (PDF)۔ Mashhad Municipality۔ 08 اگست 2019 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ 
  2. "شرکت بهره برداری قطار شهری مشهد  : اتوبوس های مرتبط"۔ Mashhad Urban and SubUrban Railway Operation Co۔ 14 جولا‎ئی 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ 
  3. "معرفی خطوط قطارشهری مشهد"۔ 09 جولا‎ئی 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ