اقوام متحدہ کانفرنس برائے تجارت و ترقی

اقوام متحدہ کانفرنس برائے تجارت و ترقی (انگریزی: United Nations Conference on Trade and Development) (UNCTAD) کی بنیاد 1964ء میں رکھی گئی تھی۔ یہ اقوام متحدہ سیکریٹریٹ کی ایک حصہ ہے جو تجارت، سرمایہ کاری، ترقی اور فروغ کے مسائل پر توجہ دیتا ہے۔ اس تنظیم کا مقصد بین الاقوامی تجارت، براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری اور ترقی پذیر ملک کے ترقی کے امکانات کو گروغ دینا ہے اور ساتھ ساتھ ان ممالک کو مدد بھی کرنا ہے تاکہ وہ وہ عالمی معشیت کے ساتھ چل سکیں۔ اقوام متحدہ کانفرنس برائے تجارت و ترقی کا قیام 1964ء میں اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رکھا گیا تھا اوریہ اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اور اقوام متحدہ اقتصادی اور سماجی کونسل کو جوابدہ ہے۔ [1]

رکنیت ترمیم

 
  UNCTAD Members
  UNCTAD Members at the Trade and Development Board
 
  Members, List A
  Members, List B
  Members, List C
  Members, List D
  Members, to be assigned

حوالہ جات ترمیم