کتاب الاصل کا پورا نام الأصل المعروف بالمبسوط ہے یہ امام محمد محمد بن حسن شیبانی کی کتاب ہے
امام محمد کتاب اصلکا نام اس لیے اصل رکھا گیا کہ امام محمد نے اسے سب سے پہلے تصنیف فرمایااس کے بعدالجامع الصغیرپھرالجامع الکبیر،[1] صاحب البحر نے فرمایا کہالجامع الصغیرکو امام محمد نے اصل کے بعد تصنیف فرمایا اس میں جو کچھ ہے وہ معتمد علیہ ہے۔[2]

حوالہ جات

ترمیم
  1. النھرالفائق، کتاب الصلاۃ، باب صلاۃ العیدین
  2. البحرالرائق، کتاب الصلاۃ، باب صلاۃ العیدین