الاسکا کی خریداری کینیڈا کے شمال مغرب میں موجود امریکی ریاست الاسکا 19 ویں صدی میں سلطنت روس کا حصہ ہوا کرتا تھا۔ یہ ریاست روس کا ایک دور دراز علاقہ تھا جو روسی خزانے پر ایک بوجھ ثابت ہوا تھا اور روس نے کئی دفعہ امریکا کو اسے بیچنے کی تجویز دی تھی لیکن تباہکن کریمیائی جنگوں کے بعد قرضوں میں ڈوبی روسی حکومت نے اسے امیریکہ کو بیچنے کو حتمی فیصلہ کیا تھا۔ اور 1867 میں اس علاقے کو 7 ملین ڈالر (موجودہ 12 کروڑ امریکی ڈالر ) کے عوض اسے امریکا کو فروخت کر دیا گیا۔

الاسکا کی خریداری چیک، 7.2 ملین امریکی ڈالر