البارہ : مدینہ منورہ کے بہت سے ناموں میں سے ایک نام البارہ بھی ہے جس کے معنی ہیں بہت نیکیوں والا شہر
مدینہ منورہ کا ایک نام البارہ بہت نیکیوں والا شہر جیسے کہتے ہیں امراة بارة یعنی بہت نیکیاں کرنے والی عورت وجہ یہ ہے کہ خصوصا اس شہر والوں کو بہت نیکیاں حاصل ہوتی ہیں اور عموماً پوری دنیا کو بھی یہیں سے نیکیاں حاصل ہوتی ہیں کیونکہ الہی راز یہیں موجود ہیں' انوار یہیں چمکتے ہیں، خوشگوار زندگی یہیں کی ہے اوریہیں برکات نبویہ حاصل ہوتی ہیں۔[1]

حوالہ جات ترمیم

  1. وفاء الوفا باخبار دار المصطفے، جلد 1،صفحہ 53،علامہ نور الدین علی بن احمد السمہودی، ادارہ پیغام القرآن اردو بازار لاہور