البرٹو فوجی موری جسے ہسپانوی زبان میں البرتو فوخی موری (Alberto Fujimori) تلفظ کیا جاتا ہے (پیدائش 28 جولائی 1938) پیرو کے ایک سیاست دان، پروفیسر اور سابق انجینئر ہیں جو 28 جولائی 1990 سے 22 نومبر 2000 تک پیرو کے صدر رہے۔