البرٹ برٹی اسٹیڈ (پیدائش: 17 مئی 1968ء برمودا میں) برمودہ کا کرکٹ کھلاڑی ہے۔ وہ دائیں ہاتھ کے بلے باز ہیں۔ انہوں نے برمودا کے لیے 19 لسٹ اے میچ کھیلے ہیں جن میں سے زیادہ تر ریڈ اسٹرائپ باؤل کے حصے کے طور پر ہیں۔ وہ برمودا کے لیے چار آئی سی سی ٹرافی ٹورنامنٹس میں کھیل چکے ہیں، بشمول 2005ء کا ٹورنامنٹ جس میں برمودا نے پہلی بار ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کیا تھا تاہم اس ٹورنامنٹ کے بعد سے وہ ان کے لیے نہیں کھیلے ہیں۔

البرٹ اسٹیڈ
شخصی معلومات
پیدائش 17 مئی 1968ء (56 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برمودا   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت برمودا
مملکت متحدہ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
ٹیم
برمودا قومی کرکٹ ٹیم   ویکی ڈیٹا پر (P54) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ کرکٹ کھلاڑی   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیل کرکٹ   ویکی ڈیٹا پر (P641) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیل کا ملک برمودا   ویکی ڈیٹا پر (P1532) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

ترمیم