البرہان یا البرہان اکیڈمی اسلام آباد 2013 میں مفتی سید عدنان کاکاخیل نے قائم کیا۔ اس میں مرد و خواتین, پیشہ ور افراد اور یونیورسٹی کے طلبہ کے لیے ہفتے کے آخر میں علم دین کی کلاسز پیش کی جارہی ہیں۔ اس میں درس نظامی اور فقہ میں تخصص اسلامی اسکالرز کے لیے سمر اسکول بھی پیش کیا جاتا ہے اور فلاحی خدمات بھی چلاتا ہے۔ البرہان اس وقت ہزاروں طلبہ کو آن سائٹ اور آن لائن تعلیم دے رہے ہیں۔ آن سائٹ اور آن لائن نظام ، رجسٹریشن اور داخلہ سے لے کر انتظامیہ تک ، رضاکاروں کے ذریعہ چلایا جاتا ہے۔ البرہان نے حال ہی میں "ای البرہان" آن لائن تعلیمی نظام شروع کیا ہے، جس میں 80 ممالک کے لوگوں کو قرآن ، حدیث ، سیرت اور فقہ کی تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔[1]

البرہان
ملک پاکستان
کینیڈا   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
صدر دفتر اسلام آباد
تاریخ تاسیس 26 نومبر 2016  ویکی ڈیٹا پر (P571) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بانی سید عدنان کاکاخيل   ویکی ڈیٹا پر (P112) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سی ای او سید عدنان کاکاخيل (2013–)  ویکی ڈیٹا پر (P169) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بانی اور صدر سید عدنان کاکاخيل
باضابطہ ویب سائٹ alburhan.org
متناسقات 33°41′20″N 73°00′21″E / 33.6888667°N 73.0058036°E / 33.6888667; 73.0058036   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Doctors, Businessman Aur Bazurg Afrat Ko Free Islamic Education Dene Wala Idara Al Burhan - UrduPoint Video"۔ UrduPoint 

ویب گاہ

ترمیم