البزدوی
البزدوی فخرالاسلام علی البزدوی سے مشہور ہیں یہ صاحب اصول بزودی سے بھی معروف ہیں۔
ولادت
ترمیمالبزدوی کی پیدائش 400ھ 1010ء البزدہ (ایک قلعہ ہے جو نسف کے قریب ہے) میں ہوئی۔
پورا نام
ترمیمپورا نام فخر الاسلام ابو الحسن وابوالعسر علی بن محمد بن محمد الحسین بن عبد الكريم بن موسى بن مجاہد البزدوی ہے۔ کنیت ابو الحسن، لقب فخر الاسلام البزدوی ہے۔ قلعہ بزدوجونسف سے چھ فرسخ کے فاصلہ پر ہے اس کی طرف منسوب ہو کر بزووی کہلاتے ہیں۔
لقب
ترمیمان کا لقب ابو العسر ہے کیونکہ ان کی تصنیفات بہت مشکل ہوتیں ان سے روایات ابو المعالی محمد بن نصر الخطيب نے لیں۔
تصنیفات
ترمیمان کی بہت سی تصنیفات ہیں جن میں سے