التراجم ان کتب حدیث کو کہتے ہیں جن میں ایک طریق سند کی تمام احادیث کوایک باب میں جمع کر دیا جائے اس میں باب اس طرح قائم کیا جاتا ہے ذکر ما روی مالک عن نافع ابن عمر اور اس کے تحت وہ تمام احادیث نقل کی جاتی ہیں جو اس سند سے مروی ہیں اسی نوع میں وہ کتابیں بھی شامل ہیں جو من رویٰ عن جدہ کہلاتی ہیں [1]

حوالہ جات

ترمیم
  1. مرقاۃ المفاتیح شرح مشکوۃ المصابیح،ملا علی قاری جلد اول صفحہ53 مکتبہ رحمانیہ لاہور