التنويرفي مولد السراج المنير

التنوير فی مولد السراج المنيرعربی زبان میں پہلی میلاد النبی پر لکھی گئی کتاب ہے۔

  • اس کے مصنف ابو الخطاب: عمر بن الحسن، المعروف ابن دحيہ الكلبی اندلسی بلنسی ہیں۔
  • انھوں نے پہلے ’’مستوفی‘‘ نامی کتاب میں اسماء الرسول لکھے پھر میلاد النبی پر یہ کتاب لکھی اسے ابن خلکان نے التنوير فی مولود السراج المنير لکھا ہے انھوں نے خراسان جاتے ہوئے اربل پہنچ کر 604ھ بمطابق 1633ء میں سلطان مظفر کو یہ کتاب پیش کی سلطان نے خوش ہو کر انھیں ایک ہزار دینا ر عطا کیے۔[1]

حوالہ جات ترمیم

  1. كشف الظنون عن اسامی الكتب والفنون ،مؤلف حاجی خليفہ،ناشر: مكتبہ المثنى - بغداد