الجامع الوجیز: علامہ محمد بن بزار کردریؒ کی تالیف ہے جو بہت مختصر ہونے کے باوجود انتہائی اہم مسائل پر مشتمل ہے
جامع الوجیز فتاوی بزازیہ کے نام سے فتاویٰ عالمگیری کے ساتھ چھپی ہوئی مل جاتی ہے۔ اسے فتاوى الكردری بھی کہا جاتا ہے۔ الجامع الوجیز(الفتاوی البزازیہ)کے مولف کا پورا نام حافظ الدين محمد بن محمد بن شہاب بن يوسف الكردری البريقينی الخوارزمی المعروف بزازی یا ابن البزاز الكردری الحنفی متوفی 827ھ[1]

حوالہ جات ترمیم

  1. هدیۃ العارفين اسماء المؤلفين وآثار المصنفين مؤلف: إسماعيل بن محمد أمين بن مير سليم البابانی البغدادی ،ناشر: طبع بعنایۃ وكالۃ المعارف الجليلہ فی مطبعتها البہیہ استانبول 1951