الحاق
وہ باضابطہ عمل جس سے کوئی ملک کسی نئے حاصل کردہ علاقہ پر اپنا اقتدار اعلیٰ تسلیم کراتا ہے۔
بین الاقوامی قانون کے مطابق الحاق کو تسلیم کرانے کے لیے دیگر ایسی سب طاقتوں کی رضامندی حاصل کر لینا ضروری ہے جن کے مفادات اس عمل سے متاثر ہونے کا امکان ہو۔