الحاق (کمپیوٹر سائنس)
کمپیوٹر پروگرامنگ میں الحاق (انگریزی: Concatenation) اس عمل کو کہتے ہیں جس کے ذریعہ دو علاحدہ سٹرنگز (strings) کو ملا کر ایک بنا دیا جاتا ہے ؛ مثلا "ویکی" اور "پیڈیا" کا الحاق "ویکیپیڈیا" ہوگا۔