امام محمد کی ایسی کتاب جن کا ذکر کم ہوتا ہے "الحجۃ علی اہل المدینہ"ہے
یہ کتاب دو لحاظ سے بڑی قیمتی ہے اول یہ کہ سندا ً یہ ثابت اور روایۃً صادق ہے۔ اس کے مستند ہونے کے لیے یہی بات کافی ہے کہ امام شافعی نے "کتاب الامّ" میں اسے روایت کیا اور اس کی تدوین فرمائی۔ دوسرے یہ کہ کتاب مدلل ہے اور اس میں قیاس سنت اور آثار پر مشتمل دلائل ذکر کیے گئے ہیں۔ اس حیثیت سے یہ فقہ کے تقابلی مطالعہ کی کتاب ہے۔[1]

حوالہ جات ترمیم

  1. الحجۃ على اہل المدينہ مؤلف:ابو عبد الله محمد بن الحسن بن فرقد الشيبانی ناشر: عالم الكتب - بيروت