الحمد للہ ، یہ عربی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی ہیں تمام تعریف اللہ کے لیے ہے، قرآن کا سب سے پہلا لفظ بھی یہی ہے جس سے سورۃ الفاتحہ شروع ہوتی ہے ، عام طور پر الحمد للہ کسی نعمت کے ملنے پر اظہار شکرکے طور پر اداکیاجاتاہے۔

بیرونی روابط

ترمیم