الحموی مصری، احمد بن محمد مكی (000 - 1098ھ = 000 - 1687ء)
پورا نام احمد بن محمد مكی، ابو العباس، شہاب الدين الحسينی الحموی الاصل اور ان کی نسبت مصری ہے
علما حنفیہ۔ سے تعلق ہے بڑے فقیہ اورمتعدد علوم کے ماہر تھے۔ مدرسہ سلمانیہ قاہرہ کے مدرس اور دار الافتاء میں مفتی تھے

تصنیفات

ترمیم

کئی کتابوں کے مصنف تھے جن میں یہ مشہور ہیں

  • غمز عيون البصائر فی شرح الأشباه والنظائر،
  • نفحات القرب والاتصال
  • الدر النفيس فی مناقب الشافعی
  • كشف الرمز عن خبايا الكنز( فقه أربعة أجزاء في الزيتونہ)
  • نثر الدر الثمين على شرح ملا مسكين
  • تلقيح الفكر
  • الدر الفريد فی بيان حكم التقليد
  • شرح منظومۃ لابن الشحنۃ في التوحيد
  • النفحات المسكيہ فی صناعة الفروسية
  • درر العبارات
  • ذيل درر العبارات
  • فضائل سلاطين آل عثمان
  • سمط الفوائد وعقال المسائل الشوارد -
  • الفتاوى
  • رسالہ فی عصمۃ الأنبياء [1][2]

حوالہ جات

ترمیم
  1. الاعلام للزركلی
  2. موسوعہ فقہیہ ،جلد10 صفحہ 365، وزارت اوقاف کویت، اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیا