الخزنتہ (یعنی:خزانہ) قدیم عرب نباطن سلطنت کے شہر پیٹرا سے تعلق رکھنے والا مشہور مندر کی عمارات ہیں۔ اس قصبے میں قائم دیر اور دیگر عمارات کی مانند اسے بھی ریت کے پتھر ہو تراش کر بنایا گیا ہے۔ یہ اس دور میں عرب نباتین حکومت نے بنایا جب ہیلنستک اور رومی سلطنت وجود رکھتی تھی لہذا ان ساخات پر مذکورہ سلطنتوں کی طرز تعمیر کی گہری چھاپ ہے۔ یہ اردن اور خطے میں سیاحوں کی توجہ کا مرکز ہے۔

الخزنتہ
 

تاریخ تاسیس 1ویں صدی  ویکی ڈیٹا پر (P571) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
انتظامی تقسیم
ملک اردن [1]  ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
متناسقات 30°19′19″N 35°27′05″E / 30.32206°N 35.45145°E / 30.32206; 35.45145 [2]  ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
Map

حوالہ جات ترمیم

  1. اجازت نامہ: CC BY 3.0 ان پورٹڈ
  2. ^ ا ب عنوان : OpenStreetMap