الخیر یونیورسٹی
الخیر یونیورسٹی ایک نجی یونیورسٹی ہے جو آزاد کشمیر ، پاکستان میں واقع ہے۔ یہ 1994ء میں قائم کیا گیا تھا [1]
داخلوں پر پابندی
ترمیمہائر ایجوکیشن کمیشن نے یونیورسٹی میں داخلوں پر پابندی عائد کی ہے کیونکہ یہ یونیورسٹی مبینہ طور پر ڈگریوں کی فروخت میں ملوث تھی۔ [2] [3] [4] [5]
حوالہ جات
ترمیم