الرحمٰن اللہ تعالی کا ایک صفاتی نام ہے جس کام مطلب ہے "بہت زیادہ مہربان " اسی نام سے قرآن مجید میں "55" نمبر ایک سورت ہے جو الرحمٰن سے شروع ہوتی ہے ۔ اس سورت میں اللہ تعالیٰ کی کئی نعمتوں کا تفصیلی ذکر بیان ہے۔