"السراج الوهاج" شرح ہے قدوری کی آٹھ جلدوں میں اس کا پورا نام شرح مختصر القدوری فی فروع الفقہ الحنفی اس کا نام السراج الوهاج الموضح لكل طالب محتاج رکھا پھر اسے مختصر کیا اور اس کا نام الجوهرة النيرة رکھا جو دو جلدوں میں ہے
اس کے مصنف الحَدَّاد ہیں جن کا پورا نام ابو بكر بن علی بن محمد الحداد الزَّبيدی: فقیہ حنفی يمانی ہیں تاریخ وفات 800ھ = 1397ء ہے یہ اہل عبادیہ میں سے تھے۔[1]

حوالہ جات

ترمیم
  1. الاعلام مؤلف: خير الدين الزركلی ،ناشر: دار العلم للملايين