السغدی (متوفی 461ھ / 1068ء)، ابو حسن (یا حسین) علی بن حسین بن محمد سغدی ہیں۔ وہ حنفی فقیہ تھے ۔ [1]

السغدی
معلومات شخصیت
وفات سنہ 1069ء   ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بخارا   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ مفسرِ قانون   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حالات زندگی

ترمیم

آپ کا تعلق سغد سے ہے (جو سمرقند کے علاقے میں واقع ہے جہاں وہ بخارا میں مقیم تھے، اور آپ وہاں قاضی مقرر ہوئے۔ آپ کے ساتھ حنفی قیادت کا خاتمہ ہوا۔آپ نے بخارا میں وفات پائی۔ آپ کی تصانیف میں سے ہیں: «نُتف الفتاوى» اور «شرح الجامع الكبير» ۔[2] [3]

وفات

ترمیم

آپ نے 461ھ میں بخارا میں وفات پائی ۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. خير الدين، الزركلي۔ "السُّغْدي"۔ الأعلام۔ مكتبة العرب۔ مورخہ 2019-12-11 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ آب 2012 {{حوالہ ویب}}: تحقق من التاريخ في: |access-date= (معاونت)
  2. أبو الحسن ( أو الحسين ) علي بن الحسين بن محمد السُّغدي تاريخ الأدب العربي، كارل بروكلمان
  3. خير الدين، الزركلي۔ "السُّغْدي"۔ الأعلام۔ مكتبة العرب۔ مورخہ 2019-12-11 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ آب 2012 {{حوالہ ویب}}: تحقق من التاريخ في: |تاريخ الوصول= (معاونت)