السلقہ  : مدینہ منورہ کے بہت سے ناموں میں سے ایک نام ہے جس کے معنی ہیں فراخی اور پہاڑوں سے دوری
مدینہ منورہ کو سلاقہ کہنے کی وجہ یا تو اس کی فراخی اور پہاڑوں سے دوری ہے یا اس میں آنے والی مشقتوں کی وجہ سے کہا جاتا ہے یا شدت گرمی کی وجہ سے کہا جا تا ہے یا یہاں موجود بخار کی وجہ سے کہتے تھے یا اس بنا پریہ نام رکھا گیا کہ اللہ تعالی نے یہاں کے رہنے والوں کو تمام دیگر شہروں پر غالب کر رکھا ہے چنانچہ انھیں فتح کرتے چلے گئے۔[1]

حوالہ جات

ترمیم
  1. وفاء الوفا باخبار دار المصطفے، جلد 1،صفحہ 69،علامہ نور الدین علی بن احمد السمہودی، ادارہ پیغام القرآن اردو بازار لاہور