51°30′58″N 0°04′07″W / 51.5162°N 0.0685°W / 51.5162; -0.0685

Entrance to the park
Replica of the Shaheed Minar monument
Gravestones

الطاب علی پارک، لندن کے علاقے الڈر سڑیٹ اور وائٹ چرچ میں واقع ایک چھوٹا سا پارک ہے۔ اس کا پرانا نام سینٹ میری پارک تھا جو 14ویں صدی کا ایک چرچ تھا جو اسی جگہ واقع تھا۔ اس قدیم چرچ کو 1940 میں جرمن بمباری میں شدید نقصان پہنچا اور اس کی صرف فرش اور کچھ قبریں ہی بچ پائیں۔ اس کا نام 1998 میں ایک 25 سالہ بنگالی نژاد مزدور الطاب علی کے نام پر رکھا گیا جسے تین سفید فام لڑکوں نے نسلی تعصب کی بنا پر اسی علاقے میں قتل کیا تھا۔

بیرونی ربط

ترمیم

سانچہ:Green London