الفہارس: وہ کتاب کہلاتی ہیں جن میں کسی ایک یا متعدد کتابوں کی احادیث کی فہرست بنا دی گئی ہو تاکہ حدیث کی تلاش آسان ہو سکے۔ جیسے امام زاہد الکوثری کے شاگرد نے فہارس البخاری کے نام سے ایک مفید کتاب لکھی۔ اسی طرح مفتاح کنوزالسنۃ اور المعجم المفہرس لالفاظ الحدیث بھی اہم کتابیں ہیں۔[1]

حوالہ جات

ترمیم
  1. مرقاۃ المفاتیح شرح مشکوۃ المصابیح،ملا علی قاری جلد اول صفحہ55 مکتبہ رحمانیہ لاہور