الفيۃ السيرة النبويۃ نظم الدرر السنيۃ الزكيۃ جو(الدّرر السنيۃ فی نظم السير الزكيۃ) سے مشہور ہے کے مصنف ومؤلف: ابو الفضل زين الدين عبد الرحيم بن الحسين بن عبد الرحمن بن ابی بكر بن ابراہيم العراقی (725ھ - 806ھ، 1325ء - 1404ء) یہ منظوم سیرت کی کتاب ہے اسے دار المنهاج بيروت نے 1426ھ میں شائع کیاـ[1]

حوالہ جات

ترمیم
  1. ألفية السيرة النبوية، دار المنهاج - بيروت