القانون فی الطب
القانون فی الطب علم طب، جراحی اور علم الابدان پر حکیم بوعلی سینا یا ابن سینا کی ایک مشہور تصنیف اور طبی معلومات کا سرچشمہ۔ اصل کتاب عربی میں ہے دنیا کی تمام بڑی زبانوں میں اس کے تراجم شائع ہو چکے ہیں۔ اس کتاب میں علاوہ جراحی و علاج معالجہ کے طب کے دیگر علوم (مثلا تشریح، فعلیات وغیرہ) کے ابواب بھی جابجا دیے گئے ہیں۔
فارسی زبان میں القانون فی الطب کا نسخہ جو ابنِ سینا کے مزار پر موجود ہے۔ | |
مصنف | بوعلی سینا |
---|---|
اصل عنوان | القانون في الطب |
زبان | عربی |
صنف | طبی ادب |
اشاعت | 1025 (عربی) |
ویکی ذخائر پر القانون فی الطب سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
اور اردو زبان میں بھی اس کا ترجمہ ۱۹۰۰ ، ۱۳۴۷، میں مولوی حکیم سیدغلام حسنین صاحب کنتوری نے کیا ہے اور لکھنوی میں شائع ہوئی ہے ، لیکن افسوس کہ اس کے بعد اس پر کسی نے کام نہیں کیا ۔