القلم ہفت روزہ اخبار

تعارف ترمیم

القلم ایک ہفت روزہ دینی اخبار ہے۔ جو پاکستان میں ایک کثیر تعداد کے ساتھ شائع ہوتا ہے۔

آغاز ترمیم

اس کاآغاز 2003 میں ہوا۔

ترجمان ترمیم

یہ اخبار مسلمانوں کی دینی و مذہبی ،سیاسی و معاشرتی اور مسلمانوں کو عالمی سطح پر پیش آنے والے مسائل سے آگاہ کرتا ہے۔

خصوصی اشاعتیں ترمیم

رحمۃ للعالمین صلی اللہ علیہ وسلم نمبر، جہاد نمبر، عافیہ صدیقی نمبر، ملا محمد عمر مجاہد نمبر، مولانا یوسف لدھیانوی شہید نمبر

کالم نگار ترمیم

سعدی کے قلم سے، مولنا محمد منصور احمد، مولانا طلحہ السیف، مدثر جمال تونسوی، علامہ نوید مسعود ہاشمی

حوالہ جات ترمیم