الكافی (شرح البزدوی)
الکافی کا پورا نام الكافی شرح البزدوی فی اصول الفقہ ہے یہ اصول فقہ حنفی کی کتا ب ہے یہ شرح ہے اصول البزدوی کی جس کا پورا نام كنز الوصول، الى علم الاصول ہے
یہ تصنیف ہے علامہ صغناقی کی جن کا پورا نام الامام حسام الدين: حسين بن علی بن حجاج الصغناقی، الحنفی۔ ان کا سنہ وفات ہے 711ھ/ 1311ء ہے انھوں بے الکافی کے اندر ذکر کیا کہ وہ اس تالیف سے جمادی الاول 704ھ میں فارغ ہوئے۔[1]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ معجم المؤلفين مؤلف: عمر بن رضا كحالہ ناشر: مكتبۃ المثنى بيروت