اللہ اکبر تحریک
اللہ اکبر تحریک (AAT) پاکستان میں ایک سیاسی جماعت ہے جس کی قیادت ڈاکٹر میاں احسان باری کر رہے ہیں[1] [2][3]۔ اس کا انتخابی نشان کرسی ہے [4][5]۔اس کے میڈیا کوارڈینیٹر اور ممبر شپ پورٹل کے ہیڈ چوہدری محمد طاہر اسلم ہیں [6]۔
2018 کے عام انتخابات
ترمیمیہ 172،120 (0.32٪) ووٹ حاصل کرکے 12 ویں بڑی سیاسی جماعت کے طور پر ابھری لیکن 2018 کے عام انتخابات میں یہ کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام رہی [7]۔
بلدیاتی انتخابات
ترمیماس کے علاوہ ملک بھر میں کنٹونمنٹ بورڈز کے الیکشن میں بھی اللہ اکبر تحریک نے امیدوار اتارے اور کے پی اور بلوچستان کے الیکشن میں بھی بھرپور حصہ لیا اور کئی تعداد میں امیدوار کامیاب بھی ہوئے
تنازع
ترمیمخیال کیا جاتا ہے کہ اس کا ملی مسلم لیگ سے سیاسی تعلق ہے جس کی رجسٹریشن کئی بار الیکشن کمیشن آف پاکستان نے جماعت الدعوہ حافظ سعید سے وابستہ ہونے کی وجہ سے مسترد کر دی ہے [8]۔ اس نے ملی مسلم لیگ کے بیشتر امیدواروں کو میدان میں اتارا لیکن 2018 کے عام انتخابات میں کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام رہی [9] [10] [11]۔
انتخابی نتائج
ترمیمالیکشن | ووٹ | سیٹس | % | +/- | ذریعہ |
---|---|---|---|---|---|
2018 | 172,120 | 0.32 | 0/342 | - | [12] |
بیرونی روابط
ترمیمآفیشل ویب گاہ۔آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ allahoakbar-tehreek.com (Error: unknown archive URL)
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "تمام سیاسی جماعتیں"۔ 25-10-2021
- ↑ "List of Political Parties enlisted with ECP"۔ Election Commission of Pakistan۔ 25-10-2021۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اکتوبر 2021
- ↑ "Unrepresented parties"۔ 25-10-2021
- ↑ "Pakistan Election 2018: List of Political Parties and their Symbols for General Election 2018"۔ 25-10-2021
- ↑ "Allah-o-akbar Tehreek - AATPK"۔ 25-10-2021
- ↑ "Become a Member"۔ 25-10-2021۔ 24 اکتوبر 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اکتوبر 2021
- ↑ "Party Wise Vote Bank - National Assembly"۔ 25-10-2021۔ 29 جنوری 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اکتوبر 2021
- ↑ "MML petitions to be registered as political party"۔ 25-10-2021
- ↑ "Allah-o-Akbar Tehreek springs surprise, fields 14 women in elections"۔ 25-10-2021
- ↑ "Allah-o-Akbar Tehreek fields 260 candidates to contest polls"۔ 25-10-2021
- ↑ "Milli Muslim League announces to contest election from Allahu Akbar Tehreek's platform"۔ 25-10-2021
- ↑ "Party Wise Vote Bank - National Assembly"۔ 25-10-2021۔ 29 جنوری 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اکتوبر 2021