اللہ دتہ لونے والا پاکستان کا ایک مشہور لوک گلوکار ہے۔ ان کی رهائش گاه پنجاب کے مشہور شہر چنیوٹ میں ہے۔