سورہ المزمل مکی سورۃ ہے لیکن اِس کی آیات 10 اور 11 مدینہ منورہ میں نازل ہوئی ہیں۔

وَاصْبِرْ عَلَى مَا يَقُولُونَ وَاهْجُرْهُمْ هَجْرًا جَمِيلًا وَذَرْنِي وَالْمُكَذِّبِينَ أُولِي النَّعْمَةِ وَمَهِّلْهُمْ قَلِيلًا

ترجمہ

ترمیم

اور جو کچھ وہ کہیں تو سہتے رہو اور وضع داری کے ساتھ اُن سے الگ تھلگ رہو O اور مجھے اور اُن جھٹلانے والے آسودہ حال لوگوں کو چھوڑ دو اور انھیں ذرا سی مہلت دو O

حوالہ جات

ترمیم