المصاحف
المصاحف: ان کتابوں کو کہتے ہیں جن میں قرآن کریم جمع و ترتیب، اختلاف و قرأت اور اختلاف نسخ کی تاریخ بیان کی جاتی ہے بہت سی کتابیں اس موضوع پر تصنیف کی گئی ہیں جن میں یہ زیادہ مشہور ہیں
- ابن عامر کی کتاب کتاب المصاحف
- ابن ابی شیبہ کتاب کتاب المصاحف
- ابن ابی داودکتاب کتاب المصاحف
- ابن الانباری کتاب کتاب المصاحف[1]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ مرقاۃ المفاتیح شرح مشکوۃ المصابیح،ملا علی قاری جلد اول صفحہ54 مکتبہ رحمانیہ لاہور