المصنوع فی معرفۃ الحدیث الموضوع
المصنوع فی معرفۃ الحديث الموضوع:موضوع احادیث کی پہچان کے لیے لکھی گئی کتاب ہے
اس کے مؤلف ابو الحسن علی بن محمد سلطان الہروی نزيل مكہ المعروف: بالقاری الحنفی متوفى:1014ھ، اس کا دوسرا نام ہے الموضوعات الصغریٰ [1]
مكتبہ المطبوعات الإسلاميہ حلب سے طبع ہو چکی ہے
حوالہ جات
ترمیم- ↑ كشف الظنون عن اسامي الكتب والفنون مؤلف:حاجی خليفہ