المنتظر لائبریری
المنتظر لائبریری پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر لاہور میں قائم ایک بہت عظیم کتب خانہ ہے۔ یہ لائبریری 1954 ء میں قائم کی گئی ہے۔ اس میں عربی، فارسی، انگریزی اور اردو کتب کے بہت بڑے ذخائر ہیں۔ صدیوں پرانے قدیمی ہزاروں خطی نسخہ جات بھی اس کتب خانے کی زینت اور انفرادیت کے موجب ہیں۔ اسلامی کتب کے منفرد خطی نسخہ جات اس لائبریری میں محفوظ ہیں۔
المنتظر لائبریری کتب خانہ | |
---|---|
36°43′33″N 3°33′28″E / 36.72583°N 3.55778°E | |
محل وقوع | پاکستان |
ٹائپ | کتب خانہ |
قیام | ۱۹۵۴ء |
Service area | الثنية |
صوتی تصویری لائبریری
ترمیمکیسٹ لائبریری میں تقریباً 12 ہزار کے قریب آڈیو کیسٹ اور ویڈیو کیسٹوں کا ایک بڑا ذخیرہ موجود ہے۔ اس کے علاوہ بڑی تعداد میں مختلف موضوعات پر سی ڈیز موجود ہیں اور عنقریب انشاء اللہ تمام کیسٹ (خاص طور پرنصابی دروس) کو سی ڈیز پر لایا جا رہا ہے۔
مزید دیکھیے
ترمیماس کا آن لائن موقعآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ alibrary.org (Error: unknown archive URL) بھی ہے۔ جس میں ابھی تک 10000 سے زیادہ کتب کی فہرست موجود ہے۔