المنتقی ابن الجارود
المنقی ابن الجارود کے مؤلف حافظ المسنِد ابو محمد، عبد الله بن علی بن الجارود، النيسابوری متوفی 307ھ ہیں۔
- کتاب کے بہت سے نام شہرت رکھتے ہیں
- عام علما اسے مختصر طور پر( المنتقى ) کہتے ہیں
- ابن خير نے اسے ( المنتقى فی السنن المسندة )لکھا ہے
- امام ذهبی نے : ( المنتقى فی السنن ) لکھا جبکہ مختصر نام ( السنن ) لکھا ہے
- امام الكتانی نے : ( المنتقى من السنن المسندة عن رسول الله ) لکھا ہے،
- ایک قدیم مخطوطہ میں اس کا نام ( المنتقى من السنن المسندة عن سيدنا المصطفى )بھی لکھا ہے
- ابن عبد الهادی نے اپنی کتاب طبقات علما الحديث میں اسے نظيف الأسانيد کہا ہے۔
- علامہ ذهبی نے السير میں : کبھی بھی کوئی ان کے مرتبہ تک نہ پہنچ سکے گا
- اس کتاب میں مندرجہ ذیل احادیث ہیں
- 1 – احادیث صحيحہ( 934 ) حديثیں .
- 2 – حسن لذاتہ ( 84 ) حديثیں .
- 3 – حسن لغيره ( 96 ) حديثیں .[1]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ المنتقى من السنن المسندة مؤلف : عبد الله بن علی بن الجارود، ابو محمد النيساپوری