الموضوعات: وہ کتابیں ہیں جن میں صرف موضوع احادیث یکجا کی گئی ہوں تاکہ لوگ دھوکے میں آ نے سے بچیں۔ حافظ ابن عدی کی الکامل امام عقیلی کی الضعفاء اور امام جوزقانی کی الاباطیل۔ اسی طرح ملاعلی قاری کی الموضوعات الکبری اور ”المصنوع فی الاحادیث الموضوع بھی مشہور ہیں۔[1]

حوالہ جات

ترمیم
  1. مرقاۃ المفاتیح شرح مشکوۃ المصابیح،ملا علی قاری جلد اول صفحہ53 مکتبہ رحمانیہ لاہور