النحر
النحر مدینہ منورہ کے سے ناموں میں سے ایک نام ہے جس کے معنی بنیاد اور اصل کے ہیں
مدینہ منورہ کے اس نام ’النحر “ سے یا تو اس میں شدید گرمی کی وجہ سے بولا جاتا ہے جیسے کہا جاتا ہے نجر الظهيرة (دوپہر کو خوب گرمی پڑی) اور اسی گرمی کی بنا پر مکہ بھی اس کے ساتھ شامل ہے (وہاں بھی سخت گرمی ہے ) یا یہ لفظ ”تحر “ بنیاد اور اصل کے معنی دیتا ہے کیونکہ یہ دونوں شہر اسلام کی بنیاد اور اصل ہیں“۔[1]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ وفاء الوفا باخبار دار المصطفے، جلد 1،صفحہ 72،علامہ نور الدین علی بن احمد السمہودی، ادارہ پیغام القرآن اردو بازار لاہور